ریاض: فوٹو گرافرسوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں ۔

بدھ 16 نومبر 2016 13:54

ریاض: فوٹو گرافرسوشل میڈیا پر کڑی تنقید کی زد میں ۔

ریاض۔ (اردو پوائنٹ۔تازہ ترین اخبار،16نومبر،2016) ۔ الہدی ٰ پہاڑیوں کے علاقے میں ایک معصوم بچے کی لی گئی تصویر ،سوشل میڈیا پر آنے کے بعد فوٹوگرافر کوکڑی تنقید کا سامنا کرنا پڑ رہا ہے۔

(جاری ہے)

یہ بلندوبالا پہاڑی سلسلہ طائف اور شہر مکہ کو ملانے والے ہائی وے پرواقع ہے۔سوشل میڈیا کو استعمال کرنے والوں کا کہنا ہے کہ فوٹوگرافر نے صرف توجہ حاصل کرنے کیلیے ایک غیر اخلاقی کام کیا ہے جس سے بچے کی جان بھی جا سکتی تھی۔