صہیونی ریاست کے افریقی ممالک میں بڑھتے اثر رسوخ پر علماء کی اظہار تشویش
مقامی حکومتوں سے اسرائیلی مداخلت بند کرانے کا مطالبہ
بدھ 16 نومبر 2016 14:32
(جاری ہے)
صہیونی ریاست کی افریقی ملکوں میں بڑھتی ہوئی سرگرمیوں اور نما نہاد سفارتی تعلقات کے فروغ کو روکنا ہوگا۔
افریقی علماء نے مقامی حکومتوں پر زور دیا کہ وہ فلسطینی ریاست کے قیام کیلئے عالمی سطح پرجاری کوششوں میں معاونت کریں اور صہیونی ریاست پر فلسطینی علاقوں پر قبضہ ختم کرانے کیلئے دباؤ ڈالیں۔ اس کیساتھ ساتھ فلسطینی مظلوم عوام کی دل کھول کر مالی مدد کریں اور القدس ومسجد اقصیٰ کے دفاع کیلئے اپنی کوششوں کو مجتمع کریں۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
ایلون مسک نے بھارت کا دورہ ملتوی کردیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارش کے باعث اموات کی تعداد بڑھ کر4 ہوگئی
-
اسرائیل میں نیتن یاہو کے خلاف بھرپور مظاہرے
-
سابق امریکی صدرٹرمپ کے خلاف کیس وِچ ہنٹ قرار
-
مشرق وسطی میں انتقام کے چکر کو روکنے کا وقت آگیا ہے ، اقوام متحدہ
-
اصفہان کی سیٹلائٹ تصاویر سے نقصان واضح نہیں، امریکی میڈیا
-
پانڈا ڈپلومیسی، چین 2 پانڈا امریکا بھیجے گا
-
امریکہ رفح میں اسرائیلی فوجی آپریشن کی حمایت نہیں کر سکتا، بلنکن
-
روس کا سپرسونک بمبار طیارہ گر کر تباہ
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.