ایونکا ٹرمپ کو جیولری ڈیزائنر کمپنی کا بریسلٹ پہن کر خاندان کے ساتھ ٹی وی شو میں شرکت کرنا مہنگا پڑ گیا
بدھ 16 نومبر 2016 14:56
(جاری ہے)
ایونکا ٹرمپ نے پروگرام کے دوران کئے بار بات کرتے ہوئے اپنا ہاتھ لہرایا جس میں وہ بریسلٹ واضح نظر آیا جو ان کی کمپنی کا تیار کردہ تھا اس بات کو لے کر سوشل میڈیا پر دو دن میں ان کو اس قدر تنقید کا سامنا کرنا پڑا کہ ان کو آئندہ احتیاط برتنے کا وعدہ کرنا پڑا ہے ۔
ذرائع کے مطابق اس پروگرام (ساٹھ منٹ)کے نشر ہونے کے بعد سوشل میڈیا پر عوام نے ٹرمپ اور ان کی بیٹی کو سخت تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا کہ وہ اپنے خاندانی کاروبار کو اب الگ رکھیں ان کی بیٹی صدر کی بیٹی کے طور اپنے کاروبار کی تشہیر اس طرح نہیں کر سکتیں، ایونکا نے جو بریسلٹ زیب تن کر رکھا تھا اس کی مالیت 8 سے 10 ہزار ڈالر بتائی گئی ہے ۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ناسا کے سربراہ کا خلا میں چینی فوج کی موجودگی کا دعویٰ
-
سپیس ایکس نے مزید 23 سٹار لنک انٹرنیٹ سیٹلائٹ زمین کے گرد مدار میں بھیج دیئے
-
غریب ممالک کے قرضوں کے بوجھ کو تیزی سے کم کرنے کے حل موجود ہیں، اقوام متحدہ
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے آپریشن بحال، مسافروں کو نئی بکنگ کرانے کی ہدایت
-
اقوام متحدہ نے غزہ کے لیے 2.8 ارب ڈالر کی فنڈنگ کی اپیل کردی
-
عمان،سیلابی ریلے میں بیٹی کو سینے سے لگائے باپ کی ویڈیو نے دل دہلا دیئے
-
سعودی عرب میں ٹریفک چالان پر 50 فیصد رعایت کااعلان
-
غلط اندازہ اسرائیل ایران تصادم بڑھنے کا باعث بنا، امریکی میڈیا
-
زائرین کو 40 برس سے مفت چائے پلانے والے بزرگ کا انتقال
-
ترجمے کی مضحکہ خیز غلطی، بھارتی ریلوے اسٹیشن پرلگا بورڈ وائرل ہوگیا
-
کوڑے دان سے ملا سونے، ڈالرزسے بھرا بیگ ایرانی شہری نے مالک کو واپس کردیا
-
کینیڈا،سونے اورکرنسی کی سب سے بڑی چوری، بھارتی اورپاکستانی ملوث
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.