کراچی: تھر کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی 2019 میں پیدا ہونا شروع ہو جائیگی
1 تک تھر کوئلے سے بجلی کی کٴْل پیداوار 3000 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی: تھر کول مائننگ کمپنی
بدھ 16 نومبر 2016 16:44
(جاری ہے)
پاک چین اقتصادی راہداری منصوبے میں شامل ہونے سے اس پروجیکٹ کا تقریبا 10 فیصد کام مکمل ہو چکا ہے اور اس وقت پاور پلانٹ اور کوئلے کی تلاش کا کام بیک وقت جاری ہے۔
اینگرو کول مائنگ کمپنی کے منتظم اعلیٰ شمس الدین احمد کے مطابق تھر کوئلے سے 660 میگاواٹ بجلی جون 2019 میں حاصل ہونا شروع ہوجائے گی جبکہ 330 میگاواٹ کے مزید دو منصوبے دسمبر 2019 میں مکمل کر لئے جائیں گے۔ شمس الدین احمد کا کہنا تھا کہ کوئلے سے بجلی پیدا کرنے کے مزید 5 منصوبے 2021 تک مکمل کر لئے جائیں گے جس سے تھر کوئلے سے بجلی کی کٴْل پیداوار 3000 میگاواٹ تک پہنچ جائے گی۔ تھر کوئلے کے منصوبے پر تقریبا 85 کروڑ ڈالر کی سرمایا کاری کی جائے گی۔۔مزید تجارتی خبریں
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابے ڈالر کی قدر278.45روپے پر بدستور برقرار رہی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر 5پیسے مہنگا
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت تاریخ کی بلند ترین سطح پر پہنچ چکی ہے
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کا نیاریکارڈقائم، انڈکس 692.49 پوائنٹس(0.97) اضافہ کے بعد72051.89پوائنٹس پربند
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی،100 انڈیکس 703 پوائنٹ اضافے کے ساتھ 72 ہزار63پوائنٹس کی بلند ترین سطح پر پہنچ گیا
-
تجارت سے متعلق ڈیٹا کی نگرانی اور تجزیہ کی درستگی کو بڑھانے کے لیے ڈیجیٹل ٹولز کا استعمال ضروری ہے، جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.