کیچ ،تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق

بدھ 16 نومبر 2016 16:55

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں نامعلوم افراد کی فائرنگ ایک شخص جاں بحق ۔

(جاری ہے)

تفصیلات کے مطابق بدھ کے روز نامعلوم افراد نے ضلع کیچ کے علاقے تمپ میں فائرنگ کرکے ایک شخص کو قتل کردیا اور موقع سے فرار ہوگئے لیویز نے لاش قبضے میںلے کر ہسپتال پہنچا دی ہے تاہم فوری طورپر متوفی کی شناخت نہیں ہوسکی ۔