حکومت فائن میدہ ایکسپور ٹ کی اجازت دے ،ایکسپورٹ کی تاریخ بڑھائی جائے‘پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن
افغانستان کو گندم اور مصنوعات کی ایکسپور ٹ کے عمل کو تیز اور بہتر بنانے کیلئے دیگر بارڈرز بھی جلد کھولے جائیں ‘ریاض اللہ خان/عاصم رضا
بدھ 16 نومبر 2016 16:56
(جاری ہے)
تاہم اب تک اڑھائی لاکھ ٹن گندم ایکسپورٹ کر چکے ہیں جبکہ مزیدساڑھے تین لاکھ ٹن گندم کی ایکسپورٹ کو ممکن بنانے کیلئے ایکسپورٹ کی تاریخ میں توسیع کروانے کیلئے محکمہ خوراک اور حکومت سے درخواست کر چکے ہیںامید ہے کہ جلد ایکسپورٹ کی تاریخ میں ایکسٹینشن مل جائے گی اور ہم 6 لاکھ ٹن گندم اور مصنوعات کی ایکسپورٹ کا ٹارگٹ پورا کر نے میں کامیاب ہو جائیں گے ۔
انہوں نے کہاکہ حکومت افغانستان کو گندم اور مصنوعات کی ایکسپور ٹ کے عمل کو تیز اور بہتر بنانے کیلئے دیگر بارڈرز بھی جلد کھولے تاکہ تمام بارڈرز کے راستے گندم اور مصنوعات کی ایکسپورٹ کا عمل جلد مکمل کیا جا سکے۔متعلقہ عنوان :
مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے اخری تیزی کا رجحان رہا، 100 انڈیکس میں مجموعی طور پر 751.35 پوائنٹس کا اضافہ
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
روٹی زائد قیمت پر فروخت کرنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، 115 افراد گرفتار
-
ایس ای سی پی نے نیا آن لائن کمپلینٹ مینجمنٹ سسٹم ’ایس ای سی پی ایکس ایس‘ متعارف کروا دیا
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی (ایم پی سی)کا اجلاس 29اپریل کو ہوگا
-
بجلی 2 روپے 94 پیسے فی یونٹ مزید مہنگی کرنے کی درخواست پر فیصلہ محفوظ
-
امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی کرنسی کی قدر میں 10 پیسے کا اضافہ
-
عالمی اور مقامی مارکیٹوں میں سونے کی قیمت میں مزید اضافہ
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.