سام سنگ نے اسکائی ویو کیپٹل نیونیٹ کمیو نیکیشن ٹیکنالوجیز کا رچ کمیونیکشنز سروسز بزنس خرید لیا
بدھ 16 نومبر 2016 16:56
(جاری ہے)
اس خریداری کے عمل کے بعد سام سنگ آر سی ایس انفرا اسٹریکچر نہ رکھنے والے موبائل آپریٹرز کو متبادل سرور سالوشن بھی فراہم کرسکے گی ۔
سام سنگ کے صارفین اب جدید مسیجنگ کے تجربے سے لطف اندوز ہوسکیں گے جس میں خاص طور پر گروپ چیٹ،ہائی ریزولوشن تصاویراور ملٹی میڈیا سمیت بڑی فائلیں با آسانی ٹرانسفر یا شیئر کی جاسکیں گی۔ اس خریداری کے باوجود Halifax, Nova Scotia, میں بیسڈ نیو نیٹ کینیڈا موجودہ لیڈر شپ Brent Newsome اور Gavin Murphy کے سائے تلے سام سنگ الیکٹرانکس کینیڈا انکارپوریشن کی سبسڈری کی حیثیت سے آذادانہ طور پر کام کرتی رہے گی۔مزید تجارتی خبریں
-
پاکستان میں سونے کی قیمت بلند ترین سطح پر پہنچ گئی
-
ڈالر 37 پیسے مہنگا،کرنسی مارکٹ نے رپورٹ جاری کر دی
-
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں ہفتے کے دوران مثبت رجحان ریکارڈ
-
سونے کی فی تولہ قیمت 1500 روپے اضافہ سے دو لاکھ 52 ہزار 200 سو روپے تک بڑھ گئی
-
برائلر گوشت ، انڈوں کی قیمت مستحکم رہیں
-
متحدہ عرب امارات سے ترسیلات زر میں سالانہ بنیادوں پر نمایاں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی کانیاریکارڈقائم،انڈیکس 619.79 پوائنٹس کے اضافہ کے بعد 70909.90 پوائنٹس پربند
-
ملکی صرافہ مارکیٹوں میں جمعہ کے روز سونا مزید مہنگا ہو گیا
-
انٹربینک میں جمعہ کو روپے کے مقابلے ڈالر سستا ہو گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر بڑھ گئی
-
پاکستان میں پولٹری کے شعبہ نے تیزی سے ترقی کی ہے ،ڈاکٹرسجاد ارشد
-
ٹریکٹروں کی فروخت میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں سالانہ بنیادوں پر 66 فیصداضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مسلسل دوسرے روز مندی کارحجان،کے ایس ای 100 انڈیکس 43.20 پوائنٹس کی کمی کے بعد 70290.11 پوائنٹس پربند
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.