سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف ہائی کورٹ کو سماعت کا اختیار نہیں ، وزیر اعظم نواز شریف نے بیس صفحات پر مبنی جواب جمع کروا دیا
میاں محمد ندیم بدھ 16 نومبر 2016 16:41
لاہور(اردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین-انٹرنیشنل پریس ایجنسی۔16 نومبر۔2016ء) سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف ہائی کورٹ کو سماعت کا اختیار نہیں ، وزیر اعظم نواز شریف نے بیس صفحات پر مبنی جواب جمع کروا دیا۔لاہور ہائی کورٹ میں وزیر اعظم کی نا اہلی سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی ، چیف جسٹس لاہور ہائی کورٹ جسٹس منصور علی شاہ نے کیس کی سماعت کی۔ وزیر اعظم نواز شریف نے بیس صفحات پر مبنی جواب جمع کروا دیا۔
وزیر اعظم نے اپنے جواب میں موقف اختیار کیا کہ میرے خلاف ریفرنس بدنیتی پر مبنی تھا اور اسپیکر نے آئین کے آرٹیکل 63 کی ذیلی شق 2 کے تحت میرے خلاف ریفرنس مسترد کیا ، میری نااہلی کے ریفرنس میں صرف خبر کو بنیاد بنا کر الزامات لگائے گئے ، مزید یہ کہ سابق چیف جسٹس افتخار چوہدری کی سیاسی جماعت میری نااہلی میں متاثرہ فریق نہیں ہے ، صرف این اے 122 سے ناکام امیدوار ہی میری نااہلی کے لئے الیکشن ٹریبونل سے رجوع کر سکتا ہے۔(جاری ہے)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.