تھانہ صادق آباد پولیس نے دکانیں لوٹنے والے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا

بدھ 16 نومبر 2016 16:57

راولپنڈی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) تھانہ صادق آباد پولیس نے دکانیں لوٹنے والے 4 رکنی گروہ کو گرفتار کر لیا۔ترجمان ملزمان نے 26 سے زائد وارداتوں کا انکشاف کیا ہے ۔

(جاری ہے)

ترجمان راولپنڈی پولیس کے مطابق ملزمان سے 3 پستول 1 چاقو اور 3 موٹر سائیکل برآمد کر لیے گئے ۔گرفتار ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔

متعلقہ عنوان :