رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری کی اقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات

بدھ 16 نومبر 2016 17:16

پشاور۔16نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) رکن قومی اسمبلی طاہرہ بخاری نے بدھ کو گورنرہاؤس پشاور میں گورنرخیبرپختونخوا انجینئراقبال ظفرجھگڑا سے ملاقات کی۔

(جاری ہے)

انہوں نے ملک کے باہمی دلچسپی کے مختلف امورپرتبادلہ خیال کیا۔اس دوران انہوں نے گورنرکو عوام کے درپیش بعض مسائل سے بھی اگاہ کیا۔

متعلقہ عنوان :