ہتھوڑا گروپ پھر سرگام دکان کے باہر سو یا شخص قتل

بدھ 16 نومبر 2016 17:27

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) ہتھوڑا گروپ پھر سرگام دکان کے باہر سو یا شخص قتل تفصیلات کے مطا بق گزشتہ رات بکر منڈی چوک مین 45سالہ سرور اپنی دکان کے با ہر سو یا ہوا تھا کہ رات کے کسی پہر نا معلوم ملزمان نے اسے ہتھوڑے کے وار کر کے ابدی نید سلا دیا پو لیس نے متوفی نعش پوست مارٹم کے لیے الا ئیڈ ہسپتال جمع کروا دی ۔

متعلقہ عنوان :