تحریک انصاف نے اشیائے خوردونوش میں ہونے والی ملاوٹ کے خلاف تحریک التوائے کار پنجاب اسمبلی میں جمع کرادی
بدھ 16 نومبر 2016 17:46
(جاری ہے)
ڈاکٹر مراد راس کی جانب سے جمع کرائی جانے والی تحریک التوائے کار میں بیان کیا گیا ہے کہ صوبائی دارالحکومت سمیت پنجاب بھر میں ملاوٹ شدہ اشیائے خوردونوش کی کھلے عام فروخت جاری ہے جس کے باعث شہری پیچیدہ اور مہلک امراض کا شکار ہو رہے ہیں حکومتی اداروں اور اہلکاروں نے چپ سادھ رکھی ہے، پنجاب فوڈ اتھارٹی اور ضلعی انتظامیہ کی جانب سے مناسب حکمت عملی نہ ہونے کے باعث ملاوٹ مافیا اور منافع خور مافیا کھل کر کھیل رہے ہیںپنجاب بھر میں انڈسٹریل کلرز، زہریلے کیمیکلز، حرام جانوروں کی چربی، سیوریج ملا پانی سمیت دیگر اشیا ملا کر غیر معیاری گھی، کوکنگ آئل، مضر صحت دودھ، برانڈڈ مشروبات کی جعلی بوتلیں، مصالحہ جات، چائے کی پتی، کیچپ اور خشک دودھ تیار کیا جا رہا ہے جس کے استعمال سے شہری ہیپاٹائٹس، گردوں کی بیماریوں، معدہ اور انتڑیوں کے کینسر، دل، دماغ اور آنکھوں سمیت دیگر امراض کا شکار ہو رہے ہیں متعلقہ ادارے صرف نوٹسز اورجرمانوں کی حد تک ہی محدود ہیں۔
متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.