وفاقی وزیر خزانہ نے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں 30 نومبرتک توسیع کردی
بدھ 16 نومبر 2016 18:40
(جاری ہے)
ایف بی آر کے مطابق ایف بی آر کا الیکٹرانک گوشوارے جمع کرانے کیلئے پورٹل بلاتعطل کام کر رہا ہے۔
15 نومبر 2016ء تک 4 لاکھ 67 ہزار 778 گوشوارے الیکٹرانک نظام کے ذریعے فائل کئے گئے ہیں جبکہ 15 نومبر 2015ء تک 3 لاکھ 41 ہزار 810 گوشوارے الیکٹرانک نظام کے ذریعے فائل کئے گئے تھے۔ اس طرح الیکٹرانک نظام کے ذریعے گوشوارے داخل کرانے کی تعداد میں 37 فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ ایف بی آر نے واضح کیا ہے کہ گوشوارے جمع کرانے کی مدت میں مزید توسیع نہیں کی جائے گی اور اس حوالہ سے 30 نومبر 2016ء کی حتمی تاریخ ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.