بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع

بدھ 16 نومبر 2016 18:52

خضدار۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع کردی گئی ہے۔

(جاری ہے)

بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار کے ڈائریکٹر ایڈ منسٹریشن انجینئر رضا زہری کے اعلامیہ کے مطابق بلوچستان یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنا لوجی خضدار میں سیلف فنانس اسکیم کے تحت داخلہ فارم جمع کرنے کی تاریخ میں 25نومبر تک توسیع کردی گئی ہے ۔ جب کہ انٹری ٹیسٹ 3دسمبر 2016مقرر کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :