حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کی قیمتیں

بدھ 16 نومبر 2016 18:57

حیدرآباد صرافہ بازار میںبدھ کو سونے کی قیمتیں
حیدرآباد - (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء)حیدرآباد کی صرافہ بازار میں16 نومبر بدھ کو سونے کی قیمیتں درج ذیل رہی۔

(جاری ہے)

24قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت 43ہزار460روپے،22قیراط سونے کے 10گرام کی قیمت39ہزار840روپے جب کہ حیدرآباد کی صرافہ بازار میں چاندی کے 10گرام کی قیمت 630 روپے رہی۔