متعلقہ محکمے 23نومبرسے شروع ہونے والی پولیو مہم کے انتظامات مکمل کریں،ڈپٹی کمشنر ٹھٹہ
بدھ 16 نومبر 2016 18:57
(جاری ہے)
ڈپٹی کمشنر نے اجلاس میں والدین، علماء کرام، اساتذہ، این جی اوز و منتخب نمائندوں اور زندگی کے ہر شعبے سے تعلق رکھنے والے لوگوں پر زور دیا کہ وہ پولیو کے متعلق آگہی مہم چلائیں اور سہ روزہ انسداد پولیو مہم کے دوران محکمہ صحت اور پولیو ٹیموں سے تعاون کرتے ہوئے پانچ سال سے کم عمر کے بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے میں مدد کریں۔
اجلاس میں سہ روزہ پولیو مہم کی تیاریوں کے متعلق ڈسٹرکٹ ہیلتھ آفیسر عبدالفتاح مہر نے بتایا کہ سہ روزہ پولیو مہم کے دوران ضلع ٹھٹہ کے پانچ سال سے کم عمر کے تقریبن ایک لاکھ 83 ہزار 68 بچوں کو پولیو کے قطرے پلائے جائیں گے اس ضمن میں ضلع کی 30 یونین کونسلز کیلئے 503 موبائل اور 36 ٹرانزٹ ٹیمیں تشکیل دی گئی ہیں۔ اس موقع پر محمکہ پولیس کے متعلقہ افسران کی جانب سے سہ روزہ پولیو مہم کے دوران مکمل تعاون اور تحفظ کی یقین دہانی بھی کروائی گئی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.