میرپورخاص کیلئے ڈھائی ارب روپے کا ترقیاتی پیکج وزیر اعلیٰ سندھ کو منظوری کیلئے بھیجا ہے، ڈپٹی کمشنر
بدھ 16 نومبر 2016 18:57
(جاری ہے)
اس موقع پر ایوان کے صدر احمد سعید قائم خانی، نائب صدر میر زمان خان، اسٹینڈنگ کمیٹی کے چیئرمین اظہر کریم جیلانی ، اعظم بیگ اور دیگر ممبران بھی موجود تھے۔
ڈپٹی کمشنر نے مزید کہا کہ شہرکے مسائل حل کرانے اور فلاح وبہبود کیلئے تاجر برادری اور ضلعی انتظامیہ کے ممبران پر مشتمل ایک کمیٹی تشکیل دی جائے گی ۔انہوںنے وفد کی گذارش پر ایوان صنعت و تجارت کے صدر اورایک ممبرکو مینگو فیسٹیول مینیجمنٹ کمیٹی میں شامل کرنے،شہر کے لئے 2فائر بریگیڈ گاڑیاں دلانے اور شہر کے نہ مکمل ترقیاتی کام کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کیلئے متعلقہ اداروںکو احکامات جاری کرنے کا یقین دلایا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا گجرات میں عزیزبھٹی شہید ٹیچنگ ہسپتال میں چھت گرنے کے واقعہ کا نوٹس
-
لڑکے اورلڑکی کی کم ازکم شادی کی عمر 18سال قرار ، چائلڈ میرج بل سیکرٹری ہوم ڈیپارٹمنٹ کو ارسال
-
آئی جی پنجاب ڈاکٹر عثمان انور کا مظفر گڑھ میں شادی کا جھانسہ دے کر طالبہ سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پولیس نے چارملزمان کوگرفتارکرکے 38 لٹر دیسی شراب برآمد کرلی
-
پی ٹی آئی کے نئے انٹرا پارٹی انتخابات پر بھی اعتراضات عائد، 30 اپریل کو پیشی کا نوٹس جاری
-
پی ٹی آئی کی پانچ فرنچائز ہیں ہر کسی کا اپنا مؤقف ہے،ندیم فضل چن ، فیصل کریم کنڈی
-
گزشتہ 4سال نئی اسکیمز میں وفاق نے سندھ کو نظر انداز کیا، وزیر اعلی سندھ کا وزیراعظم سے شکوہ
-
تیز رفتار کار فٹ پاتھ پر سوئے افراد پر چڑھ گئی، 6 افراد زخمی
-
بیوی سے پریشان ہو کر خودکشی کا ڈرامہ کرنے والا شوہر زیر حراست
-
ایرانی صدر نے امید ظاہر کی کہ ایم او یوز پر شہباز اسپیڈ سے کام ہو گا: گورنرسندھ
-
شہبازشریف نے نواز شریف کو دھوکا دے کر وزارت عظمٰی چھین لی، لطیف کھوسہ
-
عمران خان نے حامد رضا کو پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کے چیئرمین کے عہدے کے لیے نامزد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.