ترکی کے صدر رجب طیب اردوان کے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے دوپہر 2 بجے خطاب کریں گے
بدھ 16 نومبر 2016 19:17
(جاری ہے)
قومی اسمبلی سیکرٹریٹ کی جانب سے جاری شیڈول کے مطابق مہمانوں کے نشستوں پر بیٹھنے کا عمل ڈیڑھ بجے شروع ہو گا جبکہ ترک صدر ٹھیک 2 بجے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کیلئے ایوان میں تشریف لائیں گے جس کے بعد پاکستان اور ترکی کا قومی ترانہ بجایا جائے گا۔ پھر تلاوت کلام پاک ہو گی اور اس کے بعد ترک صدر خطاب کریں گے۔ ان کے خطاب کے بعد سپیکر قومی اسمبلی پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں کا اجلاس غیر معینہ مدت کیلئے ملتوی کر دیں گے۔
مزید اہم خبریں
-
ماہانہ 20 لاکھ روپے تک کی تنخواہ پر نئی تعیناتیوں کی راہ ہموار ہو گئی
-
پاکستان آئی ایم ایف کے طویل بیل آؤٹ پروگرام کا خواہاں ہے، وزیرخزانہ
-
عدالت کے حکم پر بشریٰ بی بی کا نجی اسپتال میں میڈیکل چیک اپ
-
پی آئی آے کے شیئر ہولڈرز کی اکثریت نے پی آئی اے ہولڈنگ کمپنی کے حق میں فیصلہ سنا دیا
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
پی آئی اے کا پیرس کو یورپی فلائٹ آپریشن کے لیے حب بنانے کا فیصلہ
-
کچے میں ظلم ہورہا ہے، سندھ پولیس ہمارے پیچھے پڑی ہے، حلیم عادل شیخ
-
پاکستان، ایکسپورٹ کنٹرول کے سیاسی استعمال کو مسترد کرتا ہے، سماجی و اقتصادی ترقی کے حصول کے لئے ٹیکنالوجی تک رسائی کو یقینی بنانے کے لئے ایک معروضی میکانزم کے لئے متعلقہ فریقوں کے مابین تبادلہ خیال ..
-
صدرمملکت آصف علی زرداری نے سینیٹ اجلاس 25 اپریل کو طلب کر لیا
-
آئی جی اسلام آباد کی تعیناتی پر معاملات طے پا گئے
-
’یہ الیکشن سے زیادہ مودی پر ریفرنڈم ہے‘
-
وزیر داخلہ محسن نقوی سے ایرانی سفیر کی ملاقات
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.