آصفہ بھٹوکو پھسل جانے سے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی
ثنااللہ ناگرہ بدھ 16 نومبر 2016 18:54
لاہور(اردوپوائنٹ اخبارتازہ ترین۔16نومبر2016ء):سابق صدرمملکت آصف زرداری کی صاحبزادی اور پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹوزرداری کی ہمشیرہ آصفہ بھٹواپنے گھرمیں پھسل جانے سے گرگئی،جس کے نتیجہ میں آصفہ کے ٹخنے میں چوٹ لگ گئی ہے۔
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق آصفہ بھٹوگھرمیں چلتے ہوئے پھسل گئیں۔جسکے باعث آصفہ کے ٹخنے میں چوٹ لگی ہے۔ڈاکٹرکا کہناہے کہ آصفہ بھٹوکے ٹخنے کوپلسترکردیاگیاہے۔تاہم آصفہ کے ٹخنے کااسکین بھی کیاجائیگا۔واضح رہے آصفہ بھٹوپیپلزپارٹی کے سینئررہنماء مرحوم جہانگیربدرکی تعزیت کیلئے لاہور آئی ہوئی تھیں۔
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.