حیدرآبادتعلیمی بورڈ کھیلوں کے مقابلے منعقد کرا کے اپنا کردار احسن طریقے سے انجام دے رہا، حمید شاہ
بدھ 16 نومبر 2016 19:23
(جاری ہے)
اس موقع پر سینئر ڈائریکٹر فزیکل ایجو کیشن پر ویزا حمد شیخ ، عبد العزیز خاصخیلی اور ریحان شیخ بھی ان کے ہمراہ تھے۔ کھیلے گئے افتتاحی میچ میں کیڈٹ کالج پٹارو نے گورنمنٹ بوائز ڈگری کالج ٹھٹھہ کو4-0سے ہرا دیا۔
تعلیمی بورڈ حیدر آباد کے زیر اہتمام پبلک اسکول حیدر آباد میں شروع ہونے والے افتتاحی میچ میں فاتح ٹیم کی جانب سے فرجاد نے 3اور عقیل نے 1گول اسکور کیا۔ اس موقع پر حمید شاہ، سلیم رضا سومرو، سید محفوظ علی، محمد ایوب، عبد اللطیف، محمد شفیق، ٹیکنیکل کمیٹی کے سید حسن عباس، پر ویز شیخ، شاہدولی، شاہ خالد، عبد السمیع اور دیگر موجود تھے۔ کھیلے گئے دیگر میچز میں مسلم سائنس کالج حیدر آباد نے سپیریئر سائنس کالج حیدر آباد کو1-0سے ہرا دیا۔میچ کا واحد گول سہیل خان نے کیا جبکہ فائونڈیشن پبلک اسکول حیدر آباد نے گورنمنٹ کالج حیدر آباد کو4-0سے دے دی ۔مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی کے زیر اہتمام ملک بھر میں امتحانات کل سے شروع ہو نگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر اہتمام سالانہ انٹرمیڈیٹ امتحانات 2024 کا آغاز ہو گیا
-
میٹرک بورڈ، جماعت نہم و دہم کے سالانہ امتحانی فارم جمع کرانے کی آخری تاریخ 23اپریل ہے، چیئرمین بورڈ
-
لاہور سمیت پنجاب بھر میں انٹرمیڈیٹ کے سالانہ امتحانات کا کل سے آغاز ہوگا
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.