جامعہ سندھ جام شورو، 6 طلباء کواسکالرشپ کے چیک تقسیم کرنے کی تقریب
بدھ 16 نومبر 2016 19:25
(جاری ہے)
مالی معاونت والے شعبے کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حاکم علی مہیسر کی جانب سے دی گئی معلومات کے مطابق مذکورہ اضلاع کے مختلف تعلقوں، شہروں اور دیہاتوں سے تعلق رکھنے والے 6 طلباء کو اسکالر شپ کے چیک دیئے گئے ہیں تاکہ اس رقم سے وہ اپنی تعلیم کے اخراجات پورے کر سکیں۔
تقریب کے مہمان خصوصی شیخ الجامعہ سندھ پروفیسر ڈاکٹر محمد صدیق کلہوڑو تھے، جبکہ اس موقع پر نوشہروفیروز کیمپس کے پرو وائس چانسلر محمد نواز ناریجو، کمپیوٹر سائنس شعبے کے ڈائریکٹر پروفیسر ڈاکٹر محمد سلیم چانڈیو، ڈائریکٹر فنانس عبداللطیف سومرو، اسٹوڈنٹس فنانس ایڈ آفس کے ڈائریکٹر ڈاکٹر حاکم علی مہیسر، ڈائریکٹر پروکیورمنٹ محمد معشوق صدیق اور دیگر اساتذہ و افسران بھی موجود تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی تعلیمی معیارکومزید بہتر بنانے کے لئے مختلف اقدامات کر رہی ہے، وائس چانسلر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ، شعبہ اردو کا رمضان المبارک کی مناسبت سے نعتیہ مشاعرہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے میٹرک پروگرام میں داخل 60ہزار طلبہ کو کتب کی ترسیل شروع کردی
-
فیصل آباد بورڈ آف انٹرمیڈیٹ، جماعت نہم (پارٹ۔اول)سالانہ امتحانات میں ایک لاکھ99 ہزار81طلباءوطالبات شریک ہونگے
-
اوپن یونیورسٹی میں سکالرشپ جیتنے والے طلبہ کے اعزاز میں تقریب
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی چترال ریجن میں ملتوی شدہ پیپرز کی نئی تاریخ مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز، کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ 15 اپریل مقرر
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی ،مختلف پروگرامز ،کورسزمیں داخلے جمع کروانے کی آخری تاریخ15اپریل مقرر
-
لاہورمیں میٹرک امتحانات کے سلسلے میں مخصوص مقامات پر دفعہ 144 نافذ
-
میٹرک بورڈ کے امتحانات مئی میں اورانٹرمیڈیٹ کے امتحانات مئی کے آخری ہفتے میں لینے کا فیصلہ
-
قومی نصاب کے تحت 28 سال بعد نویں سے بارھویں تک نئے مضامین متعارف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.