جماعت اسلامی کے رہنمائوں کا ڈاکٹر سید وسیم اختر سے اظہار تعزیت

بدھ 16 نومبر 2016 19:58

لاہور(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 16 نومبر2016ء) امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق ، سیکرٹری جنرل لیاقت بلوچ ، نائب امراء حافظ محمد ادریس ، پروفیسر خورشید احمد، راشد نسیم ، اسد اللہ بھٹو ، ڈاکٹر فرید احمد پراچہ اور پروفیسر محمد ابراہیم نے جماعت اسلامی پنجاب کے سابق امیر اورپنجاب اسمبلی میں جماعت اسلامی کے پارلیمانی لیڈر ڈاکٹر سید وسیم اختر کی والدہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیاہے ۔

(جاری ہے)

انہوں نے مرحومہ کے لیے دعائے مغفرت اور پسماندگان سے ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے ۔

متعلقہ عنوان :