کوئٹہ ، حب میں سیکورٹی فورسز کی کا رروائی ، سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان گرفتار

بدھ 16 نومبر 2016 20:06

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) بلوچستان کے علاقے حب میں سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے سنگین وارداتوں میں مطلوب 2 ملزمان کو گرفتار کر لی گرفتار ملزمان پولیو ٹیم ، سیکورٹی فورسز پر حملے اور بینک ڈکیتی واغواء برائے تاوان کے وارداتوں میں مطلوب تھے ایف سی ترجمان کے مطابق حب کے علاقے ساکران روڈ پر سیکورٹی فورسز نے کا رروائی کر تے ہوئے سنگین وارداتوں میں مطلوب2 ملزمان کو گرفتار کر لیا گرفتار ملزمان پولیو ٹیم ، سیکورٹی فورسز پر حملے ، بینک ڈکیتی اور اغواء برائے تاوان کے واقعات میں ملوث تھے مزید تفتیش کی جا رہی ہی

متعلقہ عنوان :