وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف کا عالمی یوم طلباء کے موقع پر پیغام
بدھ 16 نومبر 2016 20:11
(جاری ہے)
صوبے میں فروغ تعلیم کیلئے اربوں روپے کے وسائل مختص کئے گئے ہیں۔
صوبے میں ذہین اور ہو نہار طلباوطالبات کی حوصلہ افزائی کی جارہی ہے۔ انہوںنے کہا کہ کم وسیلہ طلبا کی تعلیمی ضروریات کو پورا کرنے کیلئے پنجاب ایجوکیشنل انڈومنٹ فنڈ کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔اس فنڈ سے کروڑوں روپے کے وظائف پنجاب اور دیگر صوبوں کے غریب مگر ذہین طلبا و طالبات میں تقسیم کئے جا چکے ہیں۔ انہوںنے کہاکہ امتحانات میں نمایاں پوزیشن حاصل کرنے والے طلباء کو نقد انعامات، لیپ ٹاپ دینے کے علاوہ مطالعاتی دورے پر بیرون ملک بھی بھیجا جاتا ہے۔صوبائی دارالحکومت میں جنوبی ایشیاء کا پہلا عالمی معیار کا نالج پارک بھی تعمیر کیا جا رہا ہے۔نالج پارک کے قیام کا منصوبہ طلبا ء کو بین الاقوامی معیار کی تعلیمی سہولتوں کی فراہمی کی جانب اہم سنگ میل ہیمتعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
قومی معیشت کو نقصان پہنچانے والے عناصر کا احتساب ہو گا،ٹوبیکو، کھاد اور سیمنٹ فیکٹریوں میں ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم کے معاہدےمیں فراڈ کی کی تحقیقات کے لیے کمیٹی قائم کرنے کا حکم دے دیا ہے ، وزیر اعظم ..
-
پنجاب میں ہمارے گھروں میں بنا وارنٹ چھاپے مارے جا رہے ہیں،عمرایوب
-
الیکشن کمیشن نے آزاد ارکان قومی اسمبلی کی سنی اتحاد کونسل میں شمولیت کو تسلیم کرلیا
-
اپنے بڑوں سے بات کریں ،اتنا ظلم نہ کریں ہم آپ کا حصہ نہیں بن سکتے،چیف جسٹس سندھ ہائیکورٹ
-
پاکستان کے ساتھ کوئی کشیدگی نہیں ہے، امریکہ
-
اجتماعی کاوشوں سے معاشی صورتحال بہترہورہی ہے،وزیراعظم شہباز شریف
-
سپریم کورٹ کو سب نے مذاق بنایا ہوا ہے،چیف جسٹس کے سماعت کے دوران ریمارکس
-
وزیر اعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہے‘ سعد رفیق
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ، امریکا میں پاکستان کے سفیر مسعود خان کا تقریب سے خطاب
-
لاہور ہائیکورٹ نے فواد چوہدری کو مزید7روز تک گرفتار کرنے سے روک دیا
-
شکار پور ، قبائلی تنازعے پر مسلح افراد کی فائرنگ سے 2خواتین سمیت3افراد جاں بحق
-
یہ تاثر غلط ہے کہ نواز شریف کا وزیراعظم بننے کا راستہ شہباز نے روکا ،سینیٹر عرفان صدیقی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.