ریاض حسین شاہ کل عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے

بدھ 16 نومبر 2016 20:14

ریاض حسین شاہ کل عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے
لاہور (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) جماعت اہلسنّت پاکستان کے مرکزی ناظم اعلی علامہ سید ریاض حسین کل جمعرات 17نومبر کو دو بجے دن داتا دربار پر منعقد ہو نیوالی عالمی داتا گنج بخش کانفرنس سے خطاب کریں گے۔

(جاری ہے)

کانفرنس میں مختلف ممالک سے اسلامی سکالرز شریک ہورہے ہیں۔کانفرنس کا اہتمام محکمہ اوقاف پنجاب نے کیا ہی

متعلقہ عنوان :