میلانیا ٹرمپ کی تصاویر سے بھارتی وزیر مشکل میں
تنویر سیٹھ نئی امریکی خاتون اول میلانیا ٹرمپ کی تصاویر اپنے فون پر چیک کررہے تھے
بدھ 16 نومبر 2016 20:53
(جاری ہے)
پولیس نے اس حوالے سے ٹی وی فوٹیج کو چیک کیا اور پھر ان کے فون کو بھی دیکھا۔پولیس نے بعد ازاں بتایا ' ریاستی وزیر جن تصاویر کو مبینہ طور پر دیکھ رہے تھے وہ میلانیا ٹرمپ کی تھی'۔
پولیس کے مطابق ' میلانیا ٹرمپ کی یہ تصاویر پندرہ سال پہلے کی تھیں جو امریکی انتخابات اور ڈونلڈ ٹرمپ کی حیران کامیابی کے بعد دوبارہ منظرعام پر آئیں، چونکہ ریاستی وزیر کو واٹس ایپ پر متعدد پیغامات موصول ہوئے تھے ان میں امریکی خاتون اول کی تصاویر بھی تھیں جو اسکرین پر پوپ اپ ہوکر آگئی تھیں'۔یہ تصاویر اس وقت کی جب ڈونلڈ ٹرمپ کی تیسری بیوی بننے والی میلانیا ٹاپ ماڈل تھیں۔اب تنویر سیٹھ نے ٹی وی چینیل کے رپورٹرز اور کیمرہ مین کے خلاف سائبر کرائم میں شکایت درج کرائی ہے اور ان کا ماننا ہے کہ یہ اسکینڈل سامنے لانے کا مقصد انہیں بدنام کرنا تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید بین الاقوامی خبریں
-
سات وکٹیں ،انڈونیشیا کی روہمالیا نے ویمن ٹی ٹوئنٹی میں تاریخ رقم کردی
-
عازمین سوشل میڈیا کے ذریعے رابطہ کرنے والی جعلی حج کمپنیوں کے فراڈ کا نشانہ بننے سے بچیں، سعودی وزارت حج
-
ٹک ٹاک کا امریکی صدرکے دستخط کردہ قانون کو چیلنج کرنے کا اعلان
-
فرانس کی طرف سے اسرائیلی آباد کاروں پرپابندیوں کی دھمکی
-
ٹرمپ نے امریکی تعلیم گاہوں میں جنگ مخالف ریلیوں کو بد ترین نفرت کا نام دے دیا
-
غزہ کو امداد کی ترسیل، عارضی بندرگاہ کی تعمیر شروع کر دی گئی ، پینٹاگان
-
ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ایپ فروخت کرنے سے انکار
-
سڈنی، چاقوحملے میں جاں بحق پاکستانی گارڈ کی نمازجنازہ
-
مسجد نبوی ﷺمیں ایک ہفتہ کے دوران 60 لاکھ زائرین کی آمد
-
گزشتہ سال دنیا کے 28 کروڑ افراد شدید غذائی قلت کا شکار رہے، اقوام متحدہ
-
ملائیشیا کے سابق وزیر اعظم کو انسداد بدعنوانی کی تحقیقات کا سامنا
-
پاکستان کیساتھ مضبوط رشتہ ہے، امریکا نے اختلافات کی خبروں کو مسترد کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.