شمالی راکھین کے حالات پر تشویش ہے، کوفی عنان
بدھ 16 نومبر 2016 21:18
(جاری ہے)
ان کا یہ بیان راکھین کے دارالحکومت ستوے میں مقامی حکام سے ملاقات کے بعد سامنے آیا۔ کوفی عنان اٴْس سات رکنی بین الاقوامی کمیشن کے سربراہ بھی ہیں، جو راکھین کے حالات کے تناظر میں بنایا گیا ہے۔ اقوام متحدہ کے ایک رابطہ دفتر کے مطابق حالیہ کشیدگی کے باعث راکھین میں 15 ہزار افراد بے گھر ہوئے ہیں جب کہ ڈیڑھ لاکھ سے زائد افراد انسانی بنیادوں پر امداد کے منتظر ہیں۔
مزید بین الاقوامی خبریں
-
ٹرمپ کیخلاف عدالتی کارروائی، ایک شخص کی عدالت کے باہر خود سوزی
-
وائٹ ہائوس کا ایران پر اسرائیلی حملے پر تبصرے سے گریز
-
بارشوں کا 75 سالہ ریکارڈ ٹوٹ جانے کے باوجود صرف 24 گھنٹوں میں متحدہ عرب امارات کے متاثرہ علاقے کلیئر ہو گئے
-
ایران : اصفہان میں دھماکوں کی آوازیں اسرائیل نے میزائل حملہ کیا‘ امریکی میڈیا کا دعوی
-
یہ کوئی عام الیکشن نہیں، جمہوریت اور دستور کو بچانا ہے، راہول گاندھی
-
مکیش امبانی نے برطانیہ کا مشہوراسٹوک پارک خرید لیا
-
ایمریٹس ایئرلائن کا دبئی سے فلائٹ آپریشن مکمل بحال
-
شکاگو،حاملہ لڑکی کو قتل کرنے والی خاتون کو 50 سال قید کی سزا
-
دبئی میں ہوٹلوں کے کرایوں میں ہوشربا اضافہ
-
ایمریٹس کی دبئی کی کنکٹنگ فلائٹس کا سفری طریقہ کار معطل
-
اسلام سے نفرت کرنے والا امریکی فوجی اسلام کی تبلیغ کرنے لگا
-
ایک ہفتے میں 55 لاکھ سے زائد زائرین کی مسجد نبویﷺ آمد
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.