تعلیمی بورڈز کی طرف سے میٹرک اور انٹرمیڈیٹ کے داخلہ کی لیٹ فیس وصولی کا اقدام لاہور ہائیکورٹ میں چیلنج
سیکرٹری تعلیم سے دو ہفتوں میں جواب طلب
بدھ 16 نومبر 2016 21:18
(جاری ہے)
جسٹس سید مظاہر علی اکبر نقوی نے شاہد رانا ایڈووکیٹ کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار نے موقف اختیار کیا کہ آئین کے آرٹیکل پچیس کے تحت مفت تعلیم ریاست کی بنیادی ذمہ داری ہے لیکن حکومت اپنی ا?ئینی ذمہ داری پوری نہیں کر رہی، انہوں نے مزید موقف اختیارکیا کہ پنجاب بھر میں تعلیمی بورڈز لیٹ داخلہ بھجوانے پر فی طالب علم نو ہزار تین سے چھتیس روپے وصول کرتے ہیں جبکہ لیٹ داخلہ کی رجسٹریشن فیس کی ادائیگی بھی کی جاتی ہے ،لیٹ داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس کی وصولی آئین کی خلاف ورزی ہے، انہوں نے استدعا کی کہ تعلیمی بورڈز کو لیٹ داخلہ فیس اور رجسٹریشن فیس کی وصولی سے روکا جائے، ابتدائی سماعت کے بعد عدالت نے نوٹس جاری کرتے ہوئے سیکرٹری محکمہ تعلیم سے دو ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔
(بخت گیر)متعلقہ عنوان :
مزید تعلیم کی خبریں
-
لاہور : 21 اپریل کو ضمنی انتخابات کے باعث انٹرمیڈیٹ کے 2 پیپرز ملتوی
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی نے سمسٹر بہار بی ایس پروگرام میں داخلہ کی تاریخ میں توسیع کر دی
-
وفاقی نظامت تعلیمات نے پانچویں اور آٹھویں جماعتوں کے سنٹرلائزڈ امتحانات کے نتائج کا اعلان کردیا
-
اوپن یونیورسٹی نے داخلوں کی تاریخ میں 25اپریل تک توسیع کردی
-
انٹرمیڈیٹ حصہ دوم (فریش اینڈ فیلیئر)اور حصہ دوم و حصہ اول باہم کے سالانہ امتحانات برائے 2024 ء میں شرکت کے خواہشمند سائنس پری میڈیکل، پری انجینئرنگ، سائنس جنرل اور ہوم اکنامکس گروپس کے سرکاری تعلیمی ..
-
انٹرمیڈیٹ پارٹ ٹو کے سالانہ امتحانات 19 اپریل سے شروع ہونگے
-
ساہیوال بورڈ کے زیر انتظام انٹرمیڈیٹ (پہلا سالانہ) امتحان 2024 جمعہ 19اپریل سے شروع ہو گا
-
میٹرک اور انٹر کے امتحان، اسلامیات اور مطالعہ پاکستان کے نمبروں میں اضافہ
-
علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی کی کالونی کی مسجد میں رمضان المبارک کی 25ویں رات ختم القرآن کی محفل
-
امتحانی سنٹرز میں غیر متعلقہ لوگوں کے داخلے پر پابندی عائد
-
سرکاری سکولوں میں کچی کلاس کا درجہ ختم کردیا گیا
-
اوپن یونیورسٹی آئندہ سمسٹر میں تین بی ایس پروگرامز لانچ کرے گی، وائس چانسلر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.