سال2016ہواوے کیلئے خوش قسمت ترین سال ثابت ہوا
بدھ 16 نومبر 2016 21:30
(جاری ہے)
ہواوے برانڈ معیار،ٹیکنالوجی اور جدت میں اپنی مثال آپ ہے ،ہواوے کی مصنوعات پر معیار ،ٹیکنالوجی اور دیگر چیکس اسے ایک قابل اعتماد اور ماحول سے مطابقت رکھنے والا برانڈ بناتے ہیں،ہواوے کنزیومر بزنس گروپ کے سی ای او Richard Yu, کا کہنا ہے کہ معیار اور سا لمیت ہی ہواوے کیلئے سب کچھ ہے ،اپنی مصنوعات کو نقائص سے پاک اور معیار جانچنے کیلئے ہم خود پر کرافٹ مین اسپرٹ کا اطلاق کرتے ہیں،معیار اور جدت کے حوالے سے ہم دو رائے نہیں رکھتے ہیں،تحقیقاتی مشاورتی ادارے GFK, کے مطابق اسمارٹ فونز کی عالمی مارکیٹ میں شیئر کے اعتبار سے ہواوے ٹاپ تھری کمپنیوں میں شامل ہے جبکہ چین میں کاروبار کے حوالے سے ہواوے سرفہرست ہے ، کمپنی کی مجموعی سیلز کا 60فیصد سے زائد اوور سیز مارکیٹ سے حاصل ہوتا ہے جبکہ کمپنی کی مصنوعات 170سے زائد ممالک میں ترسیل کی جاتی ہیں۔
ہواوے گروتھ اسٹریٹجی میں پاکستان اہم کردار ادا کرتا ہے ،ملک میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری کے بعد ہواوے کو پاکستانی مارکیٹ سے مزید بزنس حاصل ہونے کی توقعات ہیں ،ملک بھر میں ہواوے کی 28سروس سینٹرز صارفین کی بھرپور خدمت میں سرگرم عمل ہیں ۔مزید تجارتی خبریں
-
بجلی کے فی یونٹ میں2روپے 75 پیسے اضافے کی منظوری ظالمانہ فیصلہ ہے، ایاز میمن
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں 137 پوائنٹس کی کمی
-
فیصل بینک اور صحت کہانی کا ہیلتھ کیئرمنظرنامے میں تبدیلی کیلئے اشتراک
-
اسٹیٹ بینک کے زرمبادلہ کے ذخائر میں 40 لاکھ ڈالر کا اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت مستحکم ، فارمی انڈے مہنگے
-
انٹر بینک میں پاکستانی روپیہ ڈالر کے سامنے ڈٹا رہا جبکہ اوپن مارکیٹ میں روپیہ نے ڈالر کی قدر کو گرا دیا
-
سونے کی قیمتوں میں اضافے کا رجحان برقرار
-
سونے کی عالمی ومقامی قیمتوں میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی ،ہنڈرڈانڈیکس نے67 ہزارکی حدعبورکرلی
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
بجلی چوروں کے خلاف آپریشن جاری،24گھنٹوں کے دوران مزید390افراد بجلی چور پکڑ ے گئے
-
اٹلی میں کام کرنے والے پاکستانیوں کی ترسیلات زرمیں سالانہ بنیادوں پر16.4 فیصدکی نموریکارڈ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.