معاون خصوصی برائے ہائوسنگ ڈاکٹر امجد علی کاجلوزئی ہائوسنگ سکیم اور پشاور ماڈل ٹائون میگا ہائوسنگ پراجیکٹ سائٹ کا دورہ
بدھ 16 نومبر 2016 21:36
(جاری ہے)
انہوں نے کہا کہ یہ منصوبے عوام کی فلاح و بہبود اور ترقی کے لحاظ سے انتہائی اہمیت کے حامل ہیں اور حکومت کی کوشش ہے کہ ان کی راہ میں حائل رکاوٹوں اور لوگوں کے تحفظات کو دور کر کے منصوبوں کو جلد عملی جامہ پہنایا جائے۔
انہوں نے کہا کہ ان سکیموں سے اربوں روپے سرمایہ کاری حاصل ہونے کے علاوہ لوگوں کو روزگار کے مواقع بھی ملیں گے اور جدید سہولتوں سے آراستہ شہر تعمیر ہوں گے۔انہوں نے کہا کہ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت غریب محنت کشوں اور ملازمین کی بہتری کیلئے کوشاں ہے اور ایسی سکیموں سے انہیں بھی استفادہ کرنے کے مواقع ملیں گے۔اس موقع پر پارلیمانی سیکرٹری اور ایم پی اے خلیق الرحمان نے کہا کہ مذکورہ سکیموں کو عوامی توقعات کے مطابق مکمل کرنے کیلئے بھرپور اقدامات جاری ہیں۔مذکورہ منصوبوں سے متعلق بریفنگ دیتے ہوئے ڈی جی ہا?سنگ اتھارٹی نے بتایاکہ جلوزئی ہائوسنگ سکیم میں سڑکوں کی تعمیرمکمل ہو چکی ہے اور نکاسی آب،آبنوشی،بجلی اورگیس کے منصوبوں پر کام جاری ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.