کوئٹہ‘ ضروری مرمتی کاموں کے باعث بجلی بند رہے گی

بدھ 16 نومبر 2016 21:39

کوئٹہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آئی این پی۔ 16 نومبر2016ء) کوئٹہ الیکٹرک سپلائی کمپنی(کیسکو)کے اعلان کے مطابق برقی لائنوںکی مرمت کے کاموں کے سلسلے میں17نومبرکوانڈسٹریل گرڈکے سیٹلائٹ ٹائون ایکسپریس، اولڈپشتون آباد،شاہنواز،سریاب II فیڈروںسے صبح10بجے سے دوپہر2بجے تک نیز اِسی روز سٹی گرڈکے جناح روڈاورنواں کلی فیڈرزایک بجے دن سے چاربجے شام تک بجلی بندہوگی ۔

(جاری ہے)

اسی طرح 18نومبرکو سریاب گرڈکے جان محمدروڈفیڈر12بجے سے سہ پہر3بجے تک جبکہ اسی گرڈکے سمنگلی ایکسپریس فیڈرسے دوپہر2بجے سے شام 5بجے تک بجلی کی فراہمی معطل رہے گی۔زحمت کے لئے متعلقہ صارفین سے پیشگی معذرت کی گئی ہے۔

متعلقہ عنوان :