اسلام آباد ہائیکورٹ نے بی آئی ایس پی میں غیر مستحقین کو رقوم کی ادائیگی پر تحقیقات ایف آئی کے سپیشل انویسٹی گیشن یونٹ کے حوالے کر دی
بدھ 16 نومبر 2016 21:41
(جاری ہے)
بدھ کو عدالت عالیہ کے جسٹس نور الحق قریشی نے بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تحت غیر مستحقین کو رقوم کی ادائیگی پر سماعت کی،دوران سماعت بی آئی ایس پی کے وکیل مسرور شاہ نے دلائل دیئے کہ غیر مستحقین کو رقوم دینے کا سکینڈل سامنے آنے پر افسران حرکت میں آئے اور متعدد ڈیپوٹیشن افسران کو پرانے محکموں میں واپس بھیجا گیا ہے۔
بی آئی ایس پی پروگرام مکمل طور پر شفاف ہے،بے سہارا ضرورت مند افراد کی مدد کی جاتی ہے،جس پر عدالت نے تحقیقات ایف آئی اے کے سپرد کرتے ہوئے حکم دیا کہ ایف آئی آے ایک ماہ میں تحقیقات مکمل کر کے عدالت کو آگاہ کرے۔مزید قومی خبریں
-
گورنر سندھ کامران خان ٹیسوری سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی ملاقات
-
روس ایک وسیع مارکیٹ ہے ، پاکستانی برآمد کنندگان تجارت کو فروغ دے کر کثیر زرمبادلہ حاصل کر سکتے ہیں، وفاقی وزیرجام کمال خان
-
گورنر سندھ کا حیدرآباد میں آئی ٹی پروگرام کے آغازکا اعلان
-
بجلی ایک ماہ کیلئے 5 روپے فی یونٹ مہنگی کر دی گئی
-
اسلام آباد، راولپنڈی اور پشاور میں زلزلے کے جھٹکے، لوگوںمیں خوف وہراس پھیل گیا
-
نادرانے عوام کی سہولت کے لئے ارجنٹ درخواست پر شناختی کارڈ ڈلیوری کی مدت کم کرکی15دن کردی
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
الیکشن کمیشن نے خیبر پختونخوا میں سینیٹ انتخابات ملتوی کرنے کا اشارہ دیدیا
-
اٹک پولیس کی کارروائی ،بھاری مقدار میں منشیات برآمداور 7 ملزمان گرفتار
-
گورنر سندھ سے کراچی بار ایسوسی ایشن کے وفد کی صدر عامر نواز وڑائچ کی قیادت میں ملاقات
-
ججز کے خط نے ہمارے موقف کی تائید کردی، لطیف کھوسہ
-
سینئر وزیر سندھ شرجیل میمن کی زیرصدارت محکمہ ٹرانسپورٹ کا اعلی سطح اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.