پیشی کیلئے لایا گیازیر حراست منشیات فروش ملزم پولیس آفیسر کو گولی مار کرفرارہوگیا
بدھ 16 نومبر 2016 21:43
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق تھانہ ستیانہ میں تعینات اے ایس آئی بشیر احمد منشیات فروش ملزم ابرار کوپیشی کیلئے عدالت لیکر آیا تھا پیشی کے بعد ملزم کونجی گاڑی پر سنٹرل جیل فیصل آباد منتقل کیا جارہا تھا کہ مکو آنہ کے قریب ملزم نے اے ایس آئی سے سرکاری پسٹل چھین اس پر فائرنگ کردی اور فرار ہوگیا ۔
مضروب اے ایس آئی زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے زندگی کی بازی ہار گیا ۔پولیس کی فوری ناکہ بندی کے باوجود ملزم فرار ہونے میں کامیاب ہوگیا ۔پولیس نے ملزم کے خلا ف متعلقہ تھانہ میں قتل کا مقدمہ درج کرکے کارروائی کا آغاز کردیا ہے۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.