فیصل آباد :موبائل میٹر ریڈنگ کی شرح درستگی 99فیصد سے کم ہونے پرایگزیکٹو انجنئیر معطل

بدھ 16 نومبر 2016 21:54

فیصل آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) چیف ایگزیکٹو فیسکورشیداحمد اسلم کی ہدایت پر چیف کمرشل آفیسر سردار مسعود اقبال نے موبائل میٹر ریڈنگ کی شرح درستگی 99فیصد سے کم ہونے پر ایگزیکٹو انجنئیر آپریشن جڑانوالہ ڈویژن محمد رفیق کو ملازمت سے معطل کر دیا ہے اور چیف آفس رپورٹ کرنے کی ہدایت کی گئی ہے ۔

متعلقہ عنوان :