یو ای ٹی میں عکس فوٹوگرافی کے زیر ِ اہتمام ’’ سترنگی 16‘‘ کے نام سے پروگرام کا انعقاد
بدھ 16 نومبر 2016 22:00
(جاری ہے)
اس موقع پر وائس چانسلریوا ی ٹی لاہور پروفیسر ڈاکٹر فضل احمد خالد نے کہا کہ نوجوانوں کے کو ہر مثبت سرگرمیوں میں حصہ لینا چاہئیے۔
انہوں نے کہا یونیورسٹی کی زندگی مکمل طور پر مستقبل کی تعمیر اور سماجی امورمیںشراکت پر مبنی ہوئی ہے اور غیر نصابی سرگرمیاں ہمیشہ خود اعتمادی کو بڑھانے اور سیکھنے کے لیے بہت اہم ہیں۔ ان دو دن کی تقریب میں لہذاانکی اہمیت کے پیش نظر میں بھر پور حصہ لینا چاہئیے،مقررین، فوٹوگرافرز اور فلم سازوں طلباء کوپیشہ وارانہ سرگرمیوں متحرک کیا کہ وہ اپنی خداداد صلاحیتوںکو پہچان کر اپنا ، اپنے والدین اور اپنے ادارے کا نام روشن کریں۔ طلباء نے اس موقع پر اپنی پرفارمنس کا مظاہرہ کیا اور آخر میں طلباء میں شیلڈز بھی تقسیم کی گئیں۔مزید اہم خبریں
-
وزیرِ اعظم شہباز شریف نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیلِ نو کر دی
-
شانگلہ حملے کے اصل ملزمان کو قانون کے کٹہرے میں لائیں گے، وفاقی وزیرداخلہ کی چینی سفارت خانے کے دورے کے موقع پر گفتگو
-
آئی ایم ایف کے ساتھ نئے پروگرام کیلئے اسٹاف لیول معاہدہ جون تک کرنا چاہتے ہیں، وفاقی وزیر خزانہ
-
اپریل کو سندھ بھر میں عام تعطیل کا اعلان
-
فرانس: بالوں سے متعلق امتیازی سلوک ختم کرنے کا نیا قانون
-
امریکی سفیرکی اڈیالہ جیل میں بانی پی ٹی آئی سے ملاقات پروضاحت
-
کیا جرمنی شام کی اسد حکومت کی بالواسطہ مالی مدد کر رہا ہے؟
-
بھائی کے ہاتھوں قتل ہونے والی ماریہ کی ابتدائی میڈیکل رپورٹ منظر عام پر آگئی
-
وزیراعظم نے مشترکہ مفادات کونسل کی تشکیل نو کر دی،وزیرخزانہ کی جگہ وزیرخارجہ کونسل میں شامل
-
اللہ کو حاضر ناظرجان کر کہتا ہوں کسی کے ساتھ کوئی ناانصافی نہیں کی ،چیف جسٹس پشاور ہائیکورٹ
-
علیمہ خان نے نواز شریف کو پانامہ کیس میں اقامہ پر سزا دینا غلطی قرار دیدیا
-
پاکستان: بھارت کے ساتھ تجارت بحال کرنے کی تجویز زیر غور ہے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.