کراچی، گلشن معمار میں فلیٹس خالی کرائے جانے کے خلاف سیلاب متاثرین کااحتجاجی مظاہرہ ،علامتی دھرنا دیا
بدھ 16 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا تھا کہ انھیں 2010کے سیلاب کے بعد کراچی میں گلشن معمار میں قائم فلیٹس میں حکومتی احکامات کے بعد رہائش فراہم کی گئی تھی تاہم اب بغیر کسی نوٹس اور پیشگی اطلاع کے بغیر ہم سے زبردستی فلیٹس خالی کرائے جارہے ہیں جو ہمارے ساتھ ظلم ہے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ آج پولیس کی جانب سے فلیٹس خالی کرانے ے لیے تشدد بھی کیا جس کے نتیجے میں متعدد افراد ہوگئے ہیں جبکہ تمام فلیٹس میں بجلی، گیس اور پانی کی فراہمی بھی بند کردی گئی ہے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے ان کے لیے متبادل رہائش کا بندو بست کرے ، فلیٹس کی بجلی ، گیس اور پانی بحال کیا جائے ، متاثرین پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے بصورت دیگر وزیر اعلیٰ ہائو س کا گھیرائو کرینگے ۔مزید قومی خبریں
-
ایرانی صدر کی کراچی آمد،سکیورٹی ڈویژن کے 800سے زائد اہلکارتعینات
-
ایبٹ آباد میں پروٹیکٹوریٹ آف امیگرینٹس کا دفتر جون 2024ء سے اپنا کام شروع کر دے گا، اعظم نذیرتارڑ
-
ای بائیکس پورٹل کے ذریعے 1 لاکھ سے زائد طلبہ نے رجسٹریشن کروالی
-
پتوکی،مسلح ملزمان 22سالہ لڑکی کو اسلحہ کے زور پر اغوا کرکے فرار
-
سعد رفیق کا اپنی پرانی تقریر ایڈٹ کرکے جاری کرنے پر قانونی کارروائی کا اعلان
-
راولپنڈی ،چوری کی وارداتوں میں مطلوب دو ملزمان گرفتار
-
وزیراعلیٰ پنجاب نے صوبائی انفورسمنٹ اتھارٹی کے قیام کی منظوری دیدی
-
ایران سے سالانہ بنیادوں پر درآمدات میں 25فیصد کا بڑا اضافہ
-
لاہور : بارش سے بجلی کا ترسیلی نظام متاثر، 46 سے زائد فیڈر ٹرپ کر گئے
-
صوبائی وزیر صحت کی زیر صدارت فاطمہ جناح میڈیکل یونیورسٹی کا سینڈیکیٹ اجلاس
-
اٹک کے نواحی علاقہ میں پب جی گیم نے دوست کے ہاتھوں دوست کو قتل کر وادیا
-
کراچی، دوست کے ہاتھوں دوست کے قتل کی سی سی ٹی وی سامنے آگئی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.