حکومت نے آئی کیپ کو 2500 طلبہ کو تسلیم شدہ پروفیشنل الحاق سر ٹیفکیٹ دینے کی باقاعدہ اجازت دیدی
انسٹی ٹیوٹ کے مخصوص ’’ایفیلیئٹ‘‘ سرٹیفکیٹ کے حامل بن کر پروفیشنل مارکیٹ میں کام کرسکیں گے، خلیل اللہ شاہ
بدھ 16 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
خلیل اللہ شاہ شیخ وی پی سائوتھ آئی کیپ نے صحافیوں کے ایک گروپ سے بات چیت میں کہا کہ ہم سال 2014 سے اس حوالے سے حکومت سے بات چیت کررہے تھے کہ اس کے 2500 طلبہ کو الحاق (Affiliates) کی منظوری دی جائے، اب وہ پروفیشنل اکائونٹنگ ایفیلئیٹ اسکیم کا آغاز کررہے ہیںجو ان لوگوں کے لیے ہے جنہوں نے اپنی پریکٹیکل تربیت مکمل کرلی ہے اور ساتھ ہی سی اے کوالیفکیشن کا ایڈوانسڈ کورس پاس کرچکے ہیں، اس طرح اب ملازمت اور انتظامی امور کے عہدوں پر مارکیٹ میں فرائض انجام دے سکیں گے۔
چیئرمین ایجوکیشن اور ٹریننگ آئی کیپ نے مزید کہا کہ اس اسکیم میں سال 2000 سے طلبہ شامل ہوں گے اور اسکیم میں اضافہ کیا جائے گا جس میں آئی سی اے پی کے ایڈوانسڈ لیول کے طلبہ شامل ہوں گے، اس طرح ان طلبہ کے ملازمت کے مواقع میں مزید اضافہ ہوگامزید قومی خبریں
-
خیبرپختونخوا،غیرت کے نام پرقتل کے الزام میں 3 مشتبہ افراد گرفتار
-
دفعہ 144 کی خلاف وزری کا کیس: رہنما پی ٹی آئی اعظم سواتی کی ضمانت کنفرم
-
مئی کیس،شیخ رشید کی 3 مقدمات میں بریت کی درخواست پر نوٹس جاری
-
منشیات کی لعنت کوجڑسے ختم کرنے کیلئے پنجاب پولیس کا کریک ڈائون جاری
-
گزشتہ 14 ماہ میں ملتان ریجن پولیس ملازمین کی 3758 اپیلوں پر فیصلہ سنایا گیا
-
نان سٹمپڈ اورجعلی سگریٹس کی فروخت کے خلاف ملک گیر کریک ڈاؤن ،96 ملین روپے مالیت کے سگرٹیس ضبط
-
معروف عالم دین ڈاکٹر اسرار احمد کا یوم پیدائش 26 اپریل کو منا یاجائے گا
-
دریائوں اور آبی ذخیروں میں پانی کی صورتحال
-
وزیراعلٰی بلوچستان کاصوبے میں اپنی نوعیت کی پہلی پیپلز ائیر ایمبولینس سروس شروع کرنے کا اعلان
-
وزیراعلی نے حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے بھروقت اقدامات کرکے اپنی مخلصی اور عوام دوستی کا واضع ثبوت دے دیا،صادق سنجرانی
-
نوازشریف 5 روزہ نجی دورے پر چین روانہ ہو گئے
-
وزیراعلیٰ مریم نوازنے پاکستان کے پہلے ورچوئل ویمن پولیس اسٹیشن ’’میری آواز،مریم نواز‘‘کا افتتاح کردیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.