پہلی ایشین بلیئرڈ سپورٹس چیمپئن شپ میں شاندار پرفارمنس، پی بی ایس اے کا آصف، بابر اور بلال کیلئے نقد انعامات کا اعلان
بدھ 16 نومبر 2016 22:18
(جاری ہے)
رواں سال ستمبر میں متحدہ عرب امارات میں منعقدہ ایونٹ میں آصف اور بابر پر مشتمل پاکستانی ٹیم نے ٹیم ایونٹ کے فائنل میں ایران کو شکست دے کر طلائی تمغہ حاصل کیا تھا جبکہ محمدبلال نے سکس ریڈ ایونٹ میں غیرمعمولی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے کانسی کا تمغہ جیتا تھا۔
بدھ کو پی بی ایس اے کی طرف سے جاری کردہ بیان کے مطابق ایسوسی ایشن نے تینوں کیوئسٹس کیلئے نقد انعام کا اعلان کیا ہے، آصف اور بابر کو ایک، ایک لاکھ جبکہ بلال کو پچاس ہزار روپے نقد انعام سے نوازا جائے گا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
صائم ایوب کو بطور ٹی ٹونٹی اوپنر کھلانا میری نظر میں مسئلے کا حل تھا : محمد حفیظ
-
محمد حفیظ نے غیرملکی کوچز کی تقرری پر سوال اٹھا دیئے
-
اہم کھلاڑی نہیں کھیلتے تو فرق پڑتا ہے، فخر زمان
-
بے سہارا بچوں نے بھی اسٹیڈیم میں پاک نیوزی لینڈ چوتھا ٹی ٹوئنٹی میچ دیکھا، محسن نقوی سے ملاقات
-
بابر اعظم اور محمد رضوان اچھے کھلاڑی ہیں ،پوری ٹیم نہیں، محمد حفیظ
-
ارشد ندیم جنوبی افریقا میں سخت ٹریننگ کے مرحلے میں داخل
-
ایوریج ٹیم کیخلاف شکست، رمیز راجا نے تبدیلوں کو ’’نام نہاد تجربہ‘‘ قرار دیدیا
-
وقار یونس نے ٹی ٹونٹی ورلڈ کپ کے لیے اپنی پاکستانی سکواڈ کا اعلان کر دیا
-
قطر جونیئر سکواش ، پاکستان نے دو چاندی کے تمغے اپنے نام کر لیے
-
کھلاڑی کو بغیر بتائے پوزیشن تبدیل کرنے سے فرق پڑتا ہے : فخر زمان
-
بابر اعظم نے نیوزی لینڈ سے شکست کا ذمہ دار بیٹرز کو قرار دیدیا
-
پاکستان آئندہ سال چیمپئنز ٹرافی کے بعد نیوزی لینڈ کا دورہ کرے گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.