آئیسکو نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا

بدھ 16 نومبر 2016 22:34

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) اسلام آباد الیکٹرک سپلائی کمپنی (آئیسکو) نے مختلف علاقوں میں بجلی کی بندش کا شیڈول جاری کر دیا ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے شیڈول کے مطابق (آج) جمعرات کو صبح 10:00بجے تادن00:14بجے تک، بھل فیڈر، صبح10:00بجے تادن00:15بجے تک،لائن پارک، کے ایس ایم 2-فیڈرز، صبح 08:00بجے تادن00:14بجے تک، نتھوالا، سنگھوئی، صفدر شہید، گر مالا فیڈرز، صبح 09:00بجے تادن00:15بجے تک،فارن آفس، این ٹی سی، ای ٹی بی پی، ایم سی بی سی، پنڈوریاں، محفوظ شہید، سکیم 2-، پاک چائنہ سینٹر، ریسٹ ہائوس، ہسپتال، سی ڈی اے، G-6، آئی ایس آئی، سی ایم ایچ، کچہری، جکر، ثنااللہ شہید، چک دولت، چپ بورڈ، کالا بیس، انڈسٹریل، پکھوال فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:14بجے تک،کٹاریاں، آفندی کالونی، صا دق آباد، اے بلاک، انڈسٹریل، گوالمنڈی، گلشن آباد، رتہ، کمیٹی چوک، جامع مسجد روڈ، راجہ آباد، طہماسپ آباد، مصریال روڈ، حیدر روڈ، جیل پارک، بینک روڈ I-، سواں گارڈنI-، جھنڈا، ڈھوک فر مان علی، دھمیال، قا ئد اعظم کالونی، لہتراڑII-، دوبرن، نیو چوآ، فضل احمد، جھٹہ ہتھیال، ٹی اینڈ ٹی، کمپنی باغ، کوہالہ، پتریاٹہ، بری امام فیڈرز، صبح08:30بجے تادن00:01بجے تک،شاہ پور، اڈیالہ جیل فیڈرز، صبح09:00بجے تادن00:13بجے تک،آرا بازار، بھیکری، کر یالہ، مینگن، ڈھڈیال ایکسپریس، ملہال مغلاں، سید کسراں، دولتالہ، چک بیلی خان، سکھو ، ملکوال، کوٹ سارنگ، دھرنال، دروٹ، بلکسر، ڈفر، این سی آئی، میجر ریاض شہید، بشارت، مانکیالہ، کیپٹن احسن وسیم، کنتریلہ، سموٹ، بابا شہید، پسوال، شاہ اللہ دتہ، ہرو، ویلی، شکر درہ، ایس شہید فیڈرزاور گردونواح کے علاقے ۔

(جاری ہے)

آئیسکو اپنے معزز صارفین سے بجلی کی سپلائی کے دوران پیش آنے والے اس تعطل پر معذرت خواہ ہے۔کام مقررہ وقت سے قبل مکمل ہونے کی صورت میں بجلی کی سپلائی مقررہ وقت سے پہلے بھی بحال کی جاسکتی ہے۔

متعلقہ عنوان :