ْسپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) آرڈر 1997ء میں ترمیم کا صدارتی آرڈر جاری کر دیا

بدھ 16 نومبر 2016 22:39

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) سپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) آرڈر 1997ء میں ترمیم کا صدارتی آرڈر جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بدھ کو جاری ہونے والے صدارتی آرڈر کے مطابق یہ آرڈر سپریم کورٹ ججز (چھٹی، پنشن و استحقاقات) (دوسرا ترمیمی) آرڈر 2016ء کہلائے گا اور یہ فوری طور پر نافذ العمل ہو گا۔