میڈیا اور نوجوان نسل کے لئے انسدادِ منشیات مہم" کے تسلسل میں اے این ایف کی 4 کارروائیاں
تعلیمی اداروںمیں منشیات فراہم کرنے والے 5 منشیات فروش گرفتار
بدھ 16 نومبر 2016 23:02
(جاری ہے)
دوسری کاروائی کے دوران ، اسلام آباد میں واقع گورنمنٹ پوسٹ گریجوایٹ ماڈل کالج، ایچ نائن کے قریب سے موٹر سائیکل پر سوار 2 منشیات فروشوں لیاقت علی اور رضوان رحمان کو گرفتار کر کے ان کے قبضے سے 290 گرام چرس برآمد کر لی، دونوں ملزمان کا تعلق ضلع گوجرانوالہ سے ہے۔
تیسری کاروائی کے دوران ایک اور منشیات فروش کو اسلام آباد ، ایچ ایٹ، بیکن ہائوس سکول کے قریب سے گرفتار کیا گیا جس کے قبضے سے 130 گرام چرس برآمد ہوئی، گرفتار ملزم زر محمد ایبٹ آباد کا رہائشی ہے۔ مزید ایک کاروائی کے دوران اے این ایف راولپنڈی نے باسط نذیر نقوی عرف عامر شاہ نامی اٹک کے رہائشی ملزم کو گرفتار کر کے اس کے قبضے سے 700گرام چرس برآمد کر لی۔ابتدائی تفتیش کے مطابق، تمام گرفتار شدہ ملزمان راولپنڈی ، اسلام آباد کے تعلیمی اداروں میں منشیات فراہم کرنے کے دھندے میں ملوث تھے۔ ابتداء میں یہ ملزمان طلباء کوبرائے نام قیمتوں پر نشہ کی عادت کے جال میں پھنساتے اور عادی بنانے کے بعد پوری قیمتیں وصول کرتے تھے۔چند منتخب طلباء کو رعائتی فراہمی اس شرط پرکی جاتی تھی کہ وہ ان کے آلہ کار بن کر دیگر طلباء میں منشیات کو فرخت کریں۔ یہ ملزمان زیادہ تر جعلی ناموں سے پہچانے جاتے تھے۔ اے این ایف کی کاروائیاں مستقبل میں بھی جاری رہیں گی، تاہم ان کاروائیوں کو مقامی پولیس اور تعلیمی اداروں کے تعاون سے مزید موثر اور سود مند بنایا جا سکتا ہے۔ مذکورہ بالا تمام مقدمات اے این ایف کے متعلقہ تھانوں میں درج کر لئے گئے ہیں ، مزید تفتیش جاری ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
لانڈھی دھماکا، وزیر ِداخلہ سندھ کا پولیس کیلئے انعام و اسناد کا اعلان
-
لانڈھی دھماکے کا زخمی دم توڑ گیا، دوسرا وینٹی لیٹر پر منتقل
-
لاہور : تین سرکاری ہسپتالوں کیلئے اربوں روپے کا بجٹ جاری
-
سرکاری لیبارٹریز نے ڈینگی مریضوں کی تشخیص بند کر دی
-
پنجاب میں 23 اپریل سے بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گا
-
اسلام آباد کے شہریوں کے لئے شروع کئے جانے والے ہائوسنگ کے منصوبوں کو ترجیحی بنیادوں پر مکمل کیا جائے گا ، کسی قسم کی کوتاہی برداشت نہیں کی جائے گی ،ریاض پیرزادہ
-
فیصل آباد سے پتوکی اپنے سسرال آئے شخص نے خود کو فائر مارکر خودکشی کرلی نعش ہسپتال پتوکی منتقل
-
ملتان: تندور مالکان نمایاں مقامات پر 100 گرام روٹی کی قیمت 15 روپے آویزاں کریں، ڈپٹی کمشنر
-
گورنرپنجاب سے سرجن ڈاکٹر برگیڈیئر (ر)رئوف افتخار احمد کی ملاقات
-
گورنرپنجاب کی لاہور ایجوکیشن رپورٹرز ایسوسی ایشن'' لیرا'' کے منتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
اپوزیشن ایک نہتی لڑکی آصفہ بی بی سے ڈرتی ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
سرکاری اداروں کے بجلی بلوں میں اوورچارجنگ کے پری آڈٹ کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.