اسلام آباد، کرایہ اور گاڑی کی عدم واپسی پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 16 نومبر 2016 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) آبپارہ پولیس نے کرایہ پر گاڑی لیکر کرایہ اور گاڑی کی واپسی نہ کرنے پر تین ملزمان کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رپورٹد رج کرواتے ہوئے عمیر صابر نے بتایاکہ مدعی سے ملزمان برہان الدین، شہباز، مقبول، شہزاد مقبول نے کار کرایہ پر لی اب ملزمان گاڑی اور کرایہ ادا نہیں کررہے بلکہ گاڑی واپس کرنے سے انکار کردیا۔

متعلقہ عنوان :