اسلام آباد، پروڈکشن کمپنی میں خردبرد کے الزام میں ملازم کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 16 نومبر 2016 23:13

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) تھانہ بھارہ کہوکے علاقہ میں پروڈکشن کمپنی میں خردبرد کرنے کے الزام میں پولیس نے ملازم کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو رپورٹ درج کرواتے ہوئے عبدالحلیم نے بتایاکہ مدعی پروڈکشن میں اکائونٹنٹ ہے ملزم جان مسیح نے کمپنی کی رقم سے 1 لاکھ سے زائد مالیت کی رقم خردبرد کی۔

متعلقہ عنوان :