اسلام آباد، بہنوئی کو دھمکیاں دینے پر دو سالوں کیخلاف مقدمہ درج

بدھ 16 نومبر 2016 23:15

اسلام آباد (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 نومبر2016ء) تھانہ بھارہ کہوکے علاقہ میں بہنوئی کو دھمکیاں دینے پر دو سالوں کیخلاف مقدمہ درج کرلیا پولیس کو محمد عاطف عباسی نے بتایاکہ ملزم جاوید اور چن زیب مدعی کے سالے ہیں مسلح ہوکر مدعی کو جان سے مارنے کی دھمکیاں دیتے ہیں پولیس نے عدالتی حکم پر مقدمہ درج کرلیا۔

متعلقہ عنوان :