سیالکوٹ، بڑے بڑے گڑھے کھود کر ریت نکالنے سے زرعی رقبہ ، انفراسٹریکچر سمیت ماحول کو ناقابل تلافی نقصان ہورہا ہے ، ڈاکٹر آصف طفیل
بدھ 16 نومبر 2016 23:16
(جاری ہے)
ڈی سی او نے کہاکہ محکمہ معدنیات کے مقامی حکام کو تلقین کی کہ ریت نکالنے کا ٹھیکہ دینے سے قبل اردگرد علاقے کے جغرافیہ حیثیت کو ملحوظ خاطر رکھا جائے اور ماحول کیلئے خطرہ بننے والے گڑھوں کی ٹھیکہ جات کو فوری منسوخ کیا جائے۔
انہوں نے یہ بھی ہدایت کی کہ ریت نکالنے سے بننے والے بڑے بڑے گڑھوں کو پُر کرنے کے لئے ٹھوس اقدامات کئے جائیں ۔ انہوں نے کہاکہ ان گڑھوں کو اس طرح بھرا جائے کہ ماحول پر ان کے منفی اثرات مرتب نہ ہوں ۔ ڈی سی او ڈاکٹر آصف طفیل نے کہاکہ سیکرٹری معدنیات کے دورہ سیالکوٹ تک ان گڑھوں سے ریت نکالنے کیلئے بھاری مشینری کے استعمال پر پابندی ہوگی جس پر سختی سے عملدرآمد کروایا جائے گا۔مزید قومی خبریں
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
مہنگی مرغی، حکومت کا چوزے کی برآمد پرپابندی عائد کرنے کا فیصلہ
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
-
بختاوربھٹو بھی مریم نواز کی معترف
-
لاہور پیرس ریلی ملکی ثقافت کو فروغ دینے اورپاکستان کے مثبت تشخص کو اجاگر کرنے کا بہترین موقع ہے ، رانا مشہود احمد خان
-
لاہور میں 50 مقامات پر مفت انٹرنیٹ سروس کا آغاز
-
ملک کو نوجوان نسل سے بڑی توقعات وابستہ ہیں،طالبات وخواتین مستقل مزاجی سے کام کریں گی تو قدم قدم پر کامیابی ان کا مقدر ہو گی،گورنر پنجاب
-
الیکشن کمیشن، ضمنی انتخاب میں قومی اسمبلی کے اراکین کی کامیابی کا نوٹیفکیشن جاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.