میئر کراچی وسیم اختر رہائی کے بعد ایم کیو ایم پاکستان کے رہنما ئوں کے ساتھ بدھ کو عزیز آباد میںشہدا قبرستان اور یاد گار شہدا نہ جاسکے
مکا چوک کے قریب ایم کیو ایم لندن اور پاکستان کے حامی کارکن آمنے سامنے آگئے اور زوردار نعرے لگائے
بدھ 16 نومبر 2016 23:18
(جاری ہے)
ایم کیو ایم پاکستان کے کارکنوں نے ایم کیو ایم لندن کے کارکنوں کو یادگار شہدا جانے سے روکنا چاہا تو صورتحال کشیدہ ہو گئی ،جس پر پولیس نے انہیں منتشر کرنے کیلئے لاٹھی چارج شروع کر دیا اور کارکنوں کو پیچھے دھکیل دیا۔
ان میں عورتیں اور بچے بھی شامل ہیں تھے۔جناح گراونڈ کے اردگرد کے علاقے میں پولیس اور متحدہ لندن کے کارکنان کے درمیان کافی دیر تک آنکھ مچولی ہوتی رہی - پولیس نے متحدہ لندن کے متعدد کارکنوں کو گرفتار کر لیا۔ کشیدہ صورت حال اور حالات کو مزید خرابی سے بچانے کے لئے ایم کیو ایم پاکستان کی ریلی کے شرکا واپس پی آئی بی کالونی چلے گئے۔مکا چوک پر ایم کیو ایم کے حامی بانی الطاف حسین کے حق میں نعرے لگاتے رہے، وہ اب سحر جو آ ئے گی وہ ہماری کا نعرہ بھی لگارہے تھے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم کے دورہ سعودی عرب کا امکان
-
بحیرہ احمر میں جبوتی کے ساحل کے قریب 77 افراد کو لے جانے والی کشتی الٹ گئی 23 افراد ہلاک جبکہ21 لاپتہ ہیں.اقوام متحدہ
-
ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کے دورہ پاکستان کے دوران پاک ایران گیس پائپ لائن کا تذکرہ سامنے نہیں آسکا
-
نواز شریف نے قمر باجوہ کو مدت ملازمت میں دوسری توسیع کی یقین دہانی کرائی تھی
-
حکومت کے معاشی اشاریوں میں بہتری کے دعوﺅں میں کتنی حقیقت ہے؟ماہانہ اعداد و شمار کو بنیاد بناکرنہیں کہا جا سکتا کہ بہتری آچکی ہے.معاشی ماہرین
-
صدر زرداری سے ائیر ایشیا ایوی ایشن گروپ کی ملاقات
-
عدالت نے علیمہ خان کی عبوری ضمانت کی درخواست منظور کرلی
-
سعودیہ سے دیر آنے والی خاتون 22 سالہ نوجوان کے ساتھ لاپتا، تلاش شروع
-
ایرانی صدر کا دورہ کراچی، (کل) صبح 8 بجے تک موبائل سروس معطل رہے گی
-
کم سے کم اجرت 32000 ہے ، عمل نہ کرنے والے اداروں کے خلاف کارروائی کی جائیگی ، وزیرخزانہ
-
مجھے مسلم لیگ ن سے کیوں نکالا گیا؟ اس کی وجہ شہباز شریف پسند نہیں کرتے تھے
-
اٹک ریفائنری بند ہونے کے دہانے پر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.