گلشن معمار میں پولیس کے فلیٹس خالی کرائے جانے کیخلاف سیلاب متاثرین کااحتجاجی مظاہرہ ‘علامتی دھرنا دیا
بدھ 16 نومبر 2016 23:18
(جاری ہے)
مظاہرین کا کہنا تھا کہ انھیں 2010کے سیلاب کے بعد کراچی میں گلشن معمار میں قائم فلیٹس میں حکومتی احکامات کے بعد رہائش فراہم کی گئی تھی تاہم اب بغیر کسی نوٹس اور پیشگی اطلاع کے بغیر ہم سے زبردستی فلیٹس خالی کرائے جارہے ہیں جو ہمارے ساتھ ظلم ہے ۔
مظاہرین کا کہنا تھا کہ آج پولیس کی جانب سے فلیٹس خالی کرانے ے لیے تشدد بھی کیا جس کے نتیجے میں4افراد جاں بحق ہوگئے ہیں، جبکہ تمام فلیٹس میں بجلی، گیس اور پانی کی فراہمی بھی بند کردی گئی ہے ۔ مظاہرین کا کہنا تھا کہ حکومت پہلے ان کے لیے متبادل رہائش کا بندو بست کرے ، فلیٹس کی بجلی ،گیس اور پانی بحال کیا جائے ، متاثرین پر تشدد کرنے والے پولیس اہلکاروں کو گرفتار کیا جائے بصورت دیگر وزیر اعلیٰ ہائو س کا گھیرائو کریں گے۔مزید قومی خبریں
-
صدرمملکت کے خطاب پر بحث کے حوالے سے ایوان کے اتفاق رائے سے امور طے کیے جائیں گے، سپیکرقومی اسمبلی
-
گرل فرینڈ کا برگر کھانے پر ایس ایس پی کے بیٹے نے جج کے بیٹے کو قتل کر دیا
-
پنجاب پولیس کو 1ارب 20کروڑ روپے کے فنڈز جاری
-
9 مئی: ڈاکٹر یاسمین راشد کی درخواست ضمانت پر سماعت 27 اپریل تک ملتوی
-
موسمیاتی تبدیلی کرہ ارض کا درپیش عظیم چیلنج ہے، صورتحال کی سنگینی کو سمجھنا ہوگا: بلیغ الرحمان
-
گرفتاری کاڈر:شیر افضل مروت نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے حفاظتی ضمانت کیلئے رجوع کرلیا
-
فواد چوہدری کیخلاف مقدمات،سیکرٹری داخلہ کو توہین عدالت کی درخواست پر نوٹس
-
کے پی حکومت کا بیوٹی پارلرز کے بعد وکلا کو بھی فکسڈ ٹیکس نیٹ میں لانے کا فیصلہ
-
راولپنڈی، 7 سالہ لڑکی کی قابل اعتراض تصاویر اور ویڈیوز وائرل کرنے پر ملزم کو 3 سال قید اور 25 لاکھ روپے جرمانہ کی سزا
-
جاوید لطیف اور رانا تنویر کے درمیان اختلافات حلقے میں ٹکٹوں کی تقسیم تنازع قرار
-
محاز آرائی سے جمہوریت کمزور ہوگی،مولانا نام بتائیں اسمبلی کس نے بیچی،فیصل کریم کنڈی
-
وزیراعظم کے تاجروں سے خطاب کے دوران بھی بانی پی ٹی آئی عمران خان کا تذکرہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.