جماعت اسلامی کے وفد کی پروفیسر خورشید احمد سے ملاقات

بدھ 16 نومبر 2016 23:23

جماعت اسلامی کے وفد کی پروفیسر خورشید احمد سے ملاقات
اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 نومبر2016ء) نائب امیر جماعت اسلامی پاکستان راشد نسیم کی قیادت میں اظہر اقبال حسن اور سید شاہد ہاشمی نے جماعت اسلامی کے نائب امیر اور ملک کے معروف ماہر معاشیات پروفیسر خورشید احمد سے اسلام آباد میں ملاقات کی اور ان کی عیادت کی ۔

(جاری ہے)

ملاقات میں موجودہ ملکی و بین الاقومی حالات پر گفتگو کی گئی۔