وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت

جمعرات 17 نومبر 2016 11:13

وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف کی خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکرپر ..
لاہور۔16 نومبر(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 17 نومبر2016ء) وزیراعلیٰ پنجاب محمدشہبازشریف نے خیبر ایجنسی کے علاقے میں امن لشکر پر فائرنگ کے واقعہ کی شدید مذمت کی ہے ۔

(جاری ہے)

وزیراعلیٰ نے فائرنگ کے باعث رضاکاروں کے جاں بحق ہونے کے واقعہ پر دکھ اورافسوس کا اظہارکیا اورجاں بحق افراد کے لواحقین سے ہمدردی اور اظہار تعزیت کیا ہے۔