کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلےدن کاکھیل منسوخ

Fahad Shabbir فہد شبیر جمعرات 17 نومبر 2016 08:35

کرائسٹ چرچ ٹیسٹ،پاکستان اورنیوزی لینڈکےدرمیان پہلےدن کاکھیل منسوخ

کرائسٹ چرچ(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین۔17نومبر۔2016ء) کرائسٹ چرچ میں پاکستان اورنیوزی لینڈ کےدرمیان پہلے ٹیسٹ میچ کے پہلے دن کا کھیل منسوخ ہو گیا ہے۔

(جاری ہے)

پہلےدن کا کھیل بارش کی وجہ سے منسوخ کیا گیا۔ محکمہ موسمیات کے مطابق کرائسٹ چرچ میں آج بارش کاسلسلہ جاری رہےگا جبکہ کرائسٹ چرچ میں کل سے اگلے 4روز موسم خشک رہنے کا امکان ہے۔

متعلقہ عنوان :